مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقتدار سے الگ ہوتے ہی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پارٹی رہنماﺅں پر برس پڑے،تنویر الیاس نے حکومت ختم ہونے کی ذمہ داری پرویز خٹک پر ڈال دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/h9MGIEr
via IFTTT
0 Comments