سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکادہشتگردی نہیں، بارودی مواد پھٹا،آئی جی خیبرپختونخوا

سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی خیبرپختونخوااختر حیات خان نے کہاہے کہ سی ٹی ڈی دھماکے کے بعد تحقیقات جاری ہیں، دھماکا دہشتگردی نہیں، تھانے کے اندر بارودی مواد پھٹا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TZrowhC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments