اگست 2021 میں کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)اگست 2021 میں کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا،نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق طالبان نے حملے میں ملوث داعش کے لیڈر کو ہلاک کردیا،حملہ افغانستان سے امریکی انخلا کے آخری دنوں میں کیاگیا تھا،حملے میں امریکی فوجیوں سمیت170 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HKdj9P3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments