کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کراچی نے ایم کیو ایم کو مشورہ دیا ہے کہ مردم شماری کی فکر ہے تو حکومت چھوڑ دوپی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم حکومت چھوڑ دے، ہماری مہم کا حصہ بنے، ہم نے اس معاملے پر جماعتِ اسلامی سے بھی بات کی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HiDvVmr
via IFTTT
0 Comments