تحریک انصاف نے لاہور کے 30سے 19 صوبائی حلقوں میں نئے امیدواراتار دیئے،2018 کے متعدد اہم ٹکٹ ہولڈرز کی چھٹی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے لاہور کے 30میں سے 19 صوبائی حلقوں میں نئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے ،2018 کے الیکشن میں تحریک انصاف کے متعدد اہم ٹکٹ ہولڈر آﺅٹ ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TI3dm6J
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments