حکومت کو 45 ہزار ایکڑ زرعی اراضی فوج کے حوالے کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے نگراں پنجاب حکومت کو صوبے کے تین اضلاع بھکر، خوشاب اور ساہیوال میں تقریباً 45,267 ایکڑ اراضی ’’کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ‘‘ کے لیے پاک فوج کے حوالے کرنے سے روک دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sCuzOdJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments