آئین کی گولڈن جوبلی آج،آئین بنانیوالوں کو سیاسی دور اندیشی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ قوم آج 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی منا رہی ہے،آئین بنانیوالوں کو سیاسی دور اندیشی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9mfhKzY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments