مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے آج سعودی عرب روانہ ہوں گی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب آج روانہ ہوں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/E65srD1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments