پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال ،پی ٹی آئی کا وائٹ پیپرجاری کرنے کا فیصلہ 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے پی ڈی ایم حکومت کے ایک سالہ دور کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/A6JZtjE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments