سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت شروع

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں پر سماعت شروع ہو گئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں8 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ldbpcoK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments