بل زیرالتوا ءنہیں بلکہ مجوزہ ایکٹ ہے، سپریم کورٹ پارلیمنٹ کے منظور کردہ بل کو کالعدم قرار دے سکتی ہے، امتیاز صدیقی ایڈووکیٹ کے سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر دلائل 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر امتیاز صدیقی ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بل زیرالتوا ءنہیں بلکہ مجوزہ ایکٹ ہے،صدر منظوری دیں یا نہ دیں ایکٹ قانون کا حصہ بن جائے گا، سپریم کورٹ پارلیمنٹ کے منظور کردہ بل کو کالعدم قرار دے سکتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nEDsTO4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments