اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ مقدمے میں عدلیہ کی آزادی سے متعلق کئی سوالات اٹھائے گئے ہیں ،پارلیمنٹ کا بہت احترام ہے،کوشش کریں گے آئندہ سماعت جلد سے جلد مقرر کی جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5Q8HClS
via IFTTT
0 Comments