منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XupcUx8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments