کچلاک میں پراسرار بیماری پھیلنے سے اونٹ ہلاک ہونے لگے، مالکان کو بھاری نقصان

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کے قریب اونٹ پراسرار بیماری کے باعث ہلاک ہونے لگے، مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان کا سامنا، مالکان مزید نقصان سے بچنے کے لئے بیمار اونٹوں کو ذبح کر کے گوشت مارکیٹوں میں فروخت کے لئے بھیجنےلگے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4mArHZl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments