ہماراکام عوام کو سستی اور محفوظ بجلی دینا ہے،افسوس ہم ناکام رہے،چیئرمین نیپرا کے دوران سماعت ریمارکس

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیپرا نے بجلی ٹیرف سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہماراکام عوام کو سستی اور محفوظ بجلی دینا ہے،ہم قوم کو سستی بجلی دینے میں ناکام رہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zBh23FT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments