فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ( ن) کے رہنما طلال چودھری نے نئی آڈیو پر مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آئین میں ساس کی تعظیم کا حکم نہیں ، چیف جسٹس کو استعفیٰ دے دینا چاہئے،جو فیصلہ آئین کے مطابق نہیں ہو گا کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sk3puCN
via IFTTT
0 Comments