قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس شروع ، آرمی چیف اور اعلیٰ عسکری قیادت شریک 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس شروع ہو گیا ،وزیراعظم شہبازشریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور اعلیٰ عسکری قیادت شریک ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pHXJ0vO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments