پارک میں جسٹس عمرعطابندیال اورجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےدرمیان تلخ کلامی ، ہاتھاپائی ،ایک جج نے قریب پڑا ڈنڈہ بھی اٹھالیا، انتہائی تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اینکر پرسن نسیم زہرا نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان ہاتھا پائی کا تہلکہ خیز دعویٰ کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YdHwQBb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments