بلاول بھٹو نے اچھی کوشش کی، توقع ہے مولانا فضل الرحمان بھی لچک دکھائیں گے، چیف جسٹس پاکستان 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں انتخابات سے متعلق کیس میں فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ عید کے دوران بھی مولانا فضل الرحمان سے بات کریں گے، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بلاول بھٹو نے اچھی کوشش کی ہے، توقع ہے مولانا فضل الرحمان بھی لچک دکھائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6lNArGz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments