اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں ایک ساتھ ملک بھر میں انتخابات کیلئے سماعت جاری ہے جس دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کی اور کہا کہ انہوں نے ہماری تجویز سے اتفاق کیا، ن لیگ نے بھی تجویز سے متعلق بات کی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2V6nPMX
via IFTTT
0 Comments