چاہتے تو عمران خان کے خلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے: رانا ثناء اللہ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے متعلق کہا ہے کہ ہم چاہتے تو عمران خان کے خلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6ZPfva1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments