فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیف جسٹس کی ساس، وکیل کی اہلیہ کی مبینہ آڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ انصاف کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ فیصلے بچوں، ساس سسر کے کہنے پر کرتے ہیں،تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی گفتگو سے ہر پاکستانی کو تشویش ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4LrsSwz
via IFTTT
0 Comments