انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ ؛وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی لیگل ٹیم نے سرجوڑ لئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حکومتی لیگل ٹیم کا مشاورتی اجلاس جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WCYR6GF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments