”ایک بھی ثبوت نظر نہیں آیا، عارف نقوی کی بھیجی رقم جرم کی رقم تھی“ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس، فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ou5Btb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments