اسلام آبادہائیکورٹ نے بغیرقانون پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قراردیدیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/b2AixSn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments