جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/o0yO4wE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments