اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سکیورٹی اور معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور دہشت گردی کیخلاف آپریشن تیز کرنے پر اتفاق اور کسی کے دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BS6K8qo
via IFTTT
0 Comments