سیلاب متاثرین شدید غذائی قلت کا شکار ،اقوام متحدہ نے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ، اضافی فنڈز مختص ، تفصیلات جانیے

اسلا م آبا د ( خصوصی رپورٹ ) بلوچستان اور سندھ میں سیلاب متاثرین شدید غذائی قلت کا شکار ہو گئے،اقوام متحدہ نے اس سنگین صورتحال کو دیکھتے ہوئےغذائی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا اور اضافی فنڈز بھی مختص کر دیئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dkKLvND
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments