سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان سے سکیورٹی حکام کی انتہائی اہم ملاقات ہوئی، نجی ٹی وی کادعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان سے سکیورٹی حکام کی انتہائی اہم ملاقات ہوئی،ملاقات گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان کے چیمبر میں ہوئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0euRwfW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments