حکومت نے سپریم کورٹ کے انتخابات کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو حکمت عملی کیا ہو گی ؟ عمران خان نے اعلان کر دیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا تو قوم کو سڑکوں پر نکالوں گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/W7SMu0z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments