کورونا ابھی تھما نہیں ، مزید13افراد شکار

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا کے وار ابھی تک جاری ہیں ، بھارت میں اس وباء میں تیزی دیکھی جا رہی ہے تو پاکستان میں بھی یہ موذی وباء ابھی تک اپنے وار جاری رکھے ہوئے ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CzhDI7F
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments