” الیکشن نہیں تو مارشل لاءلگے ، یہ کسی صورت نہیں رہ سکتے“ چیف جسٹس کی والدہ کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی، تہلکہ برپا ہو گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی والدہ ’ ماہ جبین ‘ اور سینئر وکیل خواجہ طارق کی اہلیہ رافیعہ کے درمیان ہونے والی ٹیلفونک گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں وہ گفتگو کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’ الیکشن نہیں تو پھر مارشل لاءلگے گا، یہ کسی صورت نہیں رہ سکتے “۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/l5HVWyA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments