عمران خان کی صحت کے حوالے سے بری خبر سامنے آگئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کی گولی سے متاثر ہونیوالی ٹانگ میں سوجن اور تکلیف کے باعث انہیں شوکت خانم ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fGxTOVJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments