عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانگی کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور کیلئے روانگی کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنا شروع کردی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DgwmEpZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments