کورونا سے 24 گھنٹوں میں 43 اموات، 2ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 2ہزار 829نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثر ہونے والے افراد کی کل تعداد 3لاکھ 95ہزار185 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oajxgN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments