لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے سکھ برادری کوباباگرونانک کے جنم دن پر مبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ سکھ برادری کو پنجاب آمد پرجی آیاں نوں کہتے ہیں،حکومت اسلامی تعلیمات کے مطابق مذہبی رواداری پر یقین رکھتی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qkZZrY
via IFTTT
0 Comments