سابق سپیکر قومی اسمبلی صاحبزادہ فاروق علی خان وفات پاگئے

ملتان(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سابق سپیکر قومی اسمبلی صاحب زادہ فاروق علی خان وفات پاگئے،مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ملتان میں ادا کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KT4U3b
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments