اسلام آباد(آئی ا ین پی ) فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا،وفاقی کابینہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق پالیسی فیصلہ کرے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mw6Uwd
via IFTTT
0 Comments