اپوزیشن جلسوں کو این آر او کیلئے دباﺅ کا ذریعہ سمجھتی ہے جو کبھی نہیں ہوگا وزیراعظم عمران خان 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن قائدین کوعوام سے کوئی ہمدردی نہیں ،یہ عوام کی زندگی تحفظ کاخیال کئے بغیر جلسے کرنا چاہتے ہیں ،این آر او حاصل کرنے کیلئے یہ کسی بھی حدتک جاسکتے ہیں ، یہ این آر او کیلئے دباﺅ کاآخری ذریعہ سمجھتے ہیں جو کبھی نہیں ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36jyeYw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments