ملتان جلسہ ہو کر رہے گا، انتظامیہ کارکنوں پر ڈنڈا استعمال کرتی ہے توکارکنوں کوبھی ڈنڈاستعمال کرنے کی اجازت ہے،مولانا فضل الرحمان

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں ،حکومت ریاستی دہشتگردی پر اتر آئی ہے کل کا جلسہ ہر صورت ہو کر رہے گا،انہوں نے ہدایت کی کہ کارکن تمام رکاوٹیں توڑ کرملتان کا رخ کریں،کوئی طاقت جلسے کو روکے توعوام کاسیلاب بہاکرلے جائے گا،اگرانتظامیہ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o4IYA5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments