نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی 2 دسمبر تک موخر ، اشتہارات کی تعمیل کرانے والے افسروں کے بیان ریکارڈ کرنے کافیصلہ

اسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں عدالتی حکم کی تعمیل کرانے والے افسران کے بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر تمام افسران کے بیان ریکارڈ ہوں گے،عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی 2 دسمبر تک موخر کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kYadKP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments