سول ایوی ایشن اہم ترین ریگولیٹری اتھارٹی ، قانون میں گنجائش نہیں چیئرمین کوڈی جی کاچارج دیاجاسکے، اسلام آبادہائیکورٹ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے ڈی جی سول ایوی ایشن تعیناتی کیس میں سیکرٹری کے بطورڈی جی سول ایوی ایشن فیصلوں پرسوال اٹھادیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہ کیس قومی ایئرلائن کی ساکھ اوروقارکاہے، قانون میں گنجائش نہیں چیئرمین کوڈی جی کاچارج دیاجاسکے، سول ایوی ایشن اہم ترین ریگولیٹری اتھارٹی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35YSIWB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments