کوروناسے مزید 33 افراد جاں بحق، 2050 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 33 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 193 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 61 ہزار 82 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 11 ہزار 47، سندھ میں ایک ...

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lCgRaI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments