پی ایس ایل کا تاریخی فائنل آج کراچی کنگزاورلاہورقلندرکے درمیان ہو گا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 5 میں لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے فائنل میں پہلی مرتبہ رسائی حاصل کرلی ہے۔جہاں آج  کراچی       کنگز سے جوڑ پڑے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ پی ایس ایل کا فائنل کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث 8 ماہ کے تعطل کے بعد 17 نومبر کو کراچی کے نیشنل ...

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38PR4Z2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments