فیض آباد میں تحریک لبیک کا دھرنا ،حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے گستاخانہ خاکوں کیخلاف فیض آباد میں دھرنا دینے والی دینی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کو فوری طور پر طلب کرکے انہیں فیض آباد پر دھرنا دینے والوں سے مذاکرات کی ہدایت کی ہے۔خیال رہے کہ فرانس ...

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Uw3Fsf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments