گلگت بلتستان کے تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کر دیئے گئے

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے کےلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈائریکٹر سکولز کاکہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام تعلیمی ادارے 17 سے 23 نومبر تک بند رہیں گے۔انہوں نے بتایا کہ الیکشن کے باعث احتیاطی تدابیر اپنانے کےلئے سکولوں کو بند کیا جا رہا ہے۔ان کا ...

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36Hwd7x
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments