لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ شکست تسلیم کرنے کیلئے بھی ظرف کی ضرورت ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بدترین شکست کے بعداپوزیشن مانے نہ مانے، گلگت بلتستان کے عوام نے فیصلہ عمران خان کے حق میں سنادیاہے!۔ان کاکہناتھا کہ مستردشدہ راجکماری اور بلاول تاریخی ...
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2IHuIyk
via IFTTT
0 Comments