حکومت نے تحریک لبیک کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

 راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک لبیک پاکستان نے اعلان کیاہے کہ ان کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور ان کے مطالبات کو تسلیم کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان ٹی ایل پی کی جانب سے تحریری معاہدے کی ایک کاپی جاری کی گئی جس پر وزیر مذہبی امور پیرنور الحق، وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے دستخط تھے۔معاہدے میں ...

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pCrm04
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments