آصف زرداری اور نواز شریف کا فون پر رابطہ، آدھا گھنٹہ کیا بات ہوئی ؟ تہلکہ خیز خبرآگئی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا آپس میں ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے ، دونوں رہنمائوں کا حالیہ چند دنوں میں یہ دوسرا اہم رابطہ تھا، جس دوران سیاسی معاملات ، گلگت بلتستان کےا لیکشن اور لانگ مارچ سے متعلق بات چیت کی گئی ۔ سینئر صحافی حامد میر نے بتایا کہ " سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز ...

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32Rp1og
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments