اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پاکستا ن میں الیکٹرونک ووٹنگ لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چاہتے ہیں ایسا انتخابی عمل ہوکہ دونوں جانب امیدوار نتائج تسلیم کرے، چاہتاہوں جو بھی ہارے وہ شکست تسلیم کرے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fawOmi
via IFTTT
0 Comments